حرکت کیفیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - گردش صفاتی؛ جسمانی کیفیت پر اثرانداز ہونے والی حرکت، کیفیت کو بدل دینے والی حرکت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - گردش صفاتی؛ جسمانی کیفیت پر اثرانداز ہونے والی حرکت، کیفیت کو بدل دینے والی حرکت۔